گوجرہ، بجلی بند رہے گی

 Gojra, 3 days of power outage in several areas, in charge of 132 KV Grid Fesco


گوجرہ، متعدد علاقوں میں کل بجلی بند رہے گی، انچارج 132 کے وی گرڈ فیسکو


132کے وی گوجرہ گرڈ اسٹیشن  پرمینٹینس fکے سلسلہ میں بجلی کی بند ش کا شیڈول جاری کردیا گیا.

انچارج 132 کے وی گرڈ گوجرہ محمد معین الدین کے مطابق  کے مطابق کٹھور(4719) فیڈرمورخہ ، 26جنوری کوصبح 9:00 سے لے کردوپہر17:00بجے تک بجلی کی سپلائی بند رہے گی۔

اشتہار


اشتہار


Gojra.pk