گوجرہ ڈاٹ پی کے یک جامع اور مستند ویب سائیٹ ہونے کیساتھ ساتھ تحصیل گوجرہ کی سب سے پہلی اردو نیوز ویب سائٹ ہونے کا اعزاز رکھتی ہے۔ ’ گوجرہ ڈاٹ پی کے‘‘تحصیل گوجرہ کی وہ واحد ویب سائٹ ہے جو نہ صرف بڑھتی ہوئی معاشرتی برائیوں اور مسائل کی نشاندہی کررہی ہے بلکہ ان کے حل کے لیے بھی میدانِ عمل میں آئی ہے۔ گوجرہ ڈاٹ پی کے کوتحصیل گوجرہ و گردونواح ہزاروں قارئین روزانہ دیکھتے اور پڑھتے ہیں