گوجرہ ڈاٹ پی کے ٹیم کی گوجرہ و گردونواح کی عوام کیلئے بھرپور کوشش ہے جس کے ذریعے آپ کے مسائل کو متعلقہ انتظامیہ تک پہنچایا جائے۔ براہِ کرم نیچے موجود فارم میں اپنی جائز شکایت یا مسئلہ مکمل تفصیل کے ساتھ بیان کریں تاکہ اسے ایوانِ بالا تک پہنچایا جا سکے۔
ضروری اطلاع: اس فارم کو پُر کرنے کی کوئی فیس نہیں ہے۔ ہماری ٹیم صرف اور صرف گوجرہ و گردونواح کے عوام کی بھلائی کیلئے سرگرمِ عمل ہے۔ لہٰذا اگر کوئی بھی شخص آپ سے کسی بھی قسم کی رقم کا مطالبہ کرے تو براہِ مہربانی اسے ہرگز رقم نہ دیں اور فوری طور پر اس کی شکایت کریں۔ شکریہ۔