رجانہ، بس کی موٹرسائیکل کو ٹکر، موٹرسائیکل سوار میاں بیوی جاں بحق
واقع کی لرزہ دینے والی ویڈیو سامنے آگئی
امین ولد شریف قوم آرائیں سکنہ 339 گ ب ہمراہ زوجہ صفیہ بی بی زوجہ محمد امین سکنہ 339 گ ب موٹر سائیکل نمبری TSL 8532 یونائیٹڈ 70 سی سی پر رجانہ سے کمالیہ جا رھے تھے
بحد رقبہ 266 گ ب یورو پمپ کے سامنے موٹر سائیکل سوار نے پمپ کی طرف موڑا پیچھے سے نیازبس سروس نمبری 9699/LES نے ہٹ کیا
جسکی وجہ سے امین موقع پر فوت ہو گیا اور صفیہ بی بی کو بذریعہ ریسکیو 1122 RHC رجانہ شفٹ کیا گیا جو کہ ہسپتال جا کر جانبحق ہو گئی
وقوعہ کی اطلاع پر محمد شفیق ASI مصروف کاروائی ھے
موٹر سائیکل اور بس قبضہ پولیس میں ھے
بس ڈرائیور موقع سے فرار ھے تلاش جاری ھے
مزید کاروائی کی جا رھی ھے