گوجرہ: جھنگ روڈ پر تجاوزات کے خاتمے کے دوران بلدیہ گوجرہ کا ملازم محمد ارشد چوٹ لگنے سے شدید زخمی ہوگیا۔
اطلاعات کے مطابق محمد ارشد دورانِ ڈیوٹی جھنگ روڈ پر تجاوزات ختم کروانے میں مصروف تھا کہ اس دوران چوٹ لگنے سے شدید زخمی ہوگیا۔
واقعے کے بعد زخمی ملازم کی طبی امداد اور دیگر تفصیلات کے حوالے سے مزید معلومات سامنے آنا باقی ہیں۔
