ڈاکٹر محمد بلال طاہر کو ڈسٹرکٹ کو کونسی بڑی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

 

Major District-Level Responsibilities Entrusted to Dr. Muhammad Bilal Tahir

ٹوبہ ٹیک سنگھ: ڈاکٹر محمد بلال طاہر، سینئر میڈیکل آفیسر (BS-18)، ڈی ایچ کیو ہسپتال ٹوبہ ٹیک سنگھ کو ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر، IRMNCHاینڈ نیوٹریشن پروگرام ٹوبہ ٹیک سنگھ کی اضافی ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں۔


ڈاکٹر محمد بلال طاہر کو نئی ذمہ داریاں ملنے پر مبارکباد پیش کی گئی ہے۔ ان کی اس تعیناتی کو طبی شعبے میں اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔


اس موقع پر ڈاکٹر محمد بلال طاہر کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا اور امید ظاہر کی گئی کہ وہ اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے تفویض کردہ ذمہ داریاں احسن انداز میں سرانجام دیں گے۔

اشتہار