گوجرہ ، چک 244 گ ب میں 16 سالہ گھریلو ملازمہ جنسی زیادتی کی شکار Admin -جون 11, 2026 گوجرہ: چک 244 گ ب میں نمبردار کے بیٹے کی گھریلوں ملازمہ 16 سالہ لڑکی سے جنسی زیادتی ساتھی کی مدد سے وڈیو بنا کر بلیک میل کرتا رہا ۔لڑکی کے والد کی مدعیت میں صدر تھانہ گوجرہ میں مقدمہ دوج ۔پولیس نے لڑکے کو گرفتار کر کے مزید تحقیقات شروع کر دی۔