گوجرہ ،ایم پی اے اسد زمان چیمہ کی رمیض اصغر گل ایڈووکیٹ اور حاجی اصغر سے ملاقات

 

گوجرہ ،ایم پی اے اسد زمان چیمہ کی رمیض اصغر گل ایڈووکیٹ اور حاجی اصغر سے ملاقات

گوجرہ : رکن صوبائی اسمبلی (ایم پی اے) اسد زمان چیمہ نے رمیض اصغر گل ایڈووکیٹ اور ان کے والد محترم حاجی اصغر سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی، جہاں خوشگوار ماحول میں باہمی امور پر تبادلہ خیال اور گپ شپ کا سلسلہ جاری رہا۔


اس موقع پر مختلف سماجی و سیاسی شخصیات بھی موجود تھیں جن میں جناب عبدالہادی چٹھہ، رانا اعجاز، جناب بلال اسلم گجر، اصغر مغل اور حاجی عبدالمجید شامل تھے۔ ملاقات کے دوران باہمی روابط، علاقائی صورتحال اور مختلف امور پر دوستانہ ماحول میں گفتگو کی گئی

اشتہار