گوجرہ: وڑائچ فیملی کے معزز قریبی عزیز اور اسسٹنٹ کمشنر جھنگ عابد چوہدری کے بھائی، ایکسائز آفیسر نصیر احمد انتقال کر گئے۔
خاندانی ذرائع کے مطابق مرحوم کی نماز جنازہ آج بروز جمعرات 16 اپریل کو بعد از نماز عصر شام 5 بج کر 30 منٹ پر گورنمنٹ کالج فار بوائز گوجرہ میں ادا کی جائے گی۔
اہلِ خانہ نے دوست احباب، عزیز و اقارب اور عوام الناس سے نماز جنازہ میں شرکت اور مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی اپیل کی ہے۔

