گوجرہ،سابق صدر انجمن اشٹام فروشاں انتقال کر گئے

 

Gojra, Former President of Stamp Dealers Association Passes Away

گوجرہ:  معروف سماجی و کاروباری شخصیت اور سابق صدر انجمن اشٹام فروشاں محمد جمیل انتقال کر گئے۔ مرحوم جمیل اشٹام فروش کے نام سے تحصیل آفس روڈ پر جانے جاتے تھے اور ان کا تعلق چک نمبر 97 ج ب سے تھا۔


اہلِ علاقہ کے مطابق محمد جمیل ایک نیک، ملنسار اور باوقار شخصیت کے مالک تھے، جنہوں نے اپنی برادری اور پیشہ ورانہ حلقوں میں نمایاں خدمات انجام دیں۔ ان کے انتقال پر شہر بھر میں افسوس کی لہر دوڑ گئی ہے۔


مرحوم کے جنازے کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

مزید معلومات کے لیے درج ذیل نمبرز پر رابطہ کیا جا سکتا ہے:

حمزہ جمیل:

0300-6554897/0301-6746122

اشتہار