گوجرہ ، میاں تیمور خالد کی عقبہ علی وڑائچ سے خوشگوار ملاقات

 

Gojra, Mian Taimur Khalid Warraich meets Uqba Ali Warraich  Gojra: Former provincial minister Mian Khalid's son, Mian Taimur Khalid Warraich, met Uqba Ali Warraich at House Pensara Road Bypass in a pleasant and friendly atmosphere.

گوجرہ: عقبہ علی وڑائچ سے سابق صوبائی وزیر میاں خالد صاحب کے صاحبزادے، میاں تیمور خالد کی وڑائچ  ہاؤس پینسرہ روڈ بائی پاس پر خوشگوار اور دوستانہ ماحول میں ملاقات ہوئی۔


میاں تیمور خالد  کا بھرپور استقبال کیا گیا جبکہ ان کی آمد پر شکریہ ادا کرتے ہوئے علاقے کے مسائل اور آئندہ کے لائحۂ عمل پر بات چیت بھی کی گئی۔

Gojra, Mian Taimur Khalid Warraich meets Uqba Ali Warraich


ذرائع کے مطابق ملاقات نہایت خوشگوار ماحول میں ہوئی اور مستقبل میں بھی رابطے جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا

اشتہار