گوجرہ ، ایم این اے اسامہ حمزہ کی پیرمحل میں شادی کی تقریب میں شرکت، سیاسی و سماجی شخصیات بھی بڑی تعداد شریک

 

Gojra, MNA Usama Hamza attended the wedding ceremony at Pir Mahal, a large number of political and social figures participated

پیرمحل: قومی اسمبلی کے رکن ایم این اے اسامہ حمزہ نے 288 گ ب پیرمحل میں راجہ صفدر کی صاحبزادی اور راجہ عارف کی بھتیجی کی شادی کی پرمسرت تقریب میں شرکت کی۔ تقریب میں علاقے کی سیاسی اور سماجی شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کر کے اعزاز بڑھایا۔


تقریب میں ایم این اے سردار لطیف خان کھوسہ، سابق ایم پی اے سعید احمد سعیدی، سابق چیئرمین بلدیہ میاں شہزاد، معروف سماجی شخصیت نعیم بھلر، عارف جانباز قاضی سمیت متعدد ساتھی بھی موجود تھے۔

Gojra, MNA Usama Hamza attended the wedding ceremony at Pir Mahal, a large number of political and social figures participated


مہمانوں نے دلہا دلہن کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا جبکہ میزبانوں نے معزز مہمانوں کی آمد پر شکریہ ادا کیا

اشتہار