گوجرہ، سابق ایم این اے خالد جاوید وڑائچ نے شیخ محمد سلیم کی بیٹی کی شادی کی تقریب میں شرکت کی

 

Gojra, Former MNA Khalid Javed Warraich attended the wedding ceremony of Sheikh Muhammad Saleem’s daughter

گوجرہ: سابق ایم این اے اور وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے پلاننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ خالد جاوید وڑائچ اور سابق ڈسٹرکٹ چیئرپرسن محترمہ فوزیہ خالد نے گوجرہ کی المنیر مارکی میں شیخ محمد سلیم کی بیٹی کی شادی کی تقریب میں خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے دلہا دلہن اور اہلِ خانہ کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور مبارکباد پیش کی


تقریب میں ان کے ہمراہ میاں عمیر کوآرڈینیٹر، میاں نعیم اللہ، نعیم جٹ، عمیر نمبردار، سلمان بھائی، مٹھو، شیخ فیصل، نثار جٹ 158 گ ب، میاں سنی، شیخ زبیر، شیخ یوسف گڈی، عمر باٹھ، حاجی کاکا اور میاں محمد افضل سابق ناظم بلدیہ گوجرہ بھی شریک تھے۔

Gojra, Former MNA Khalid Javed Warraich attended the wedding ceremony of Sheikh Muhammad Saleem’s daughter


علاقہ بھر کی سیاسی، سماجی اور کاروباری شخصیات نے بھی بڑی تعداد میں شادی کی اس پررونق تقریب میں شرکت کی، جس سے تقریب کی شان دوبالا ہوگئی۔

اشتہار