ایم پی اے اسد زمان چیمہ کی آٹو لینڈ کار ان شوروم آمد معروف شخصیات سے خوشگوار ملاقات

 

MPA Asad Zaman Cheema visits Autoland Car In Showroom — Pleasant meeting with prominent personalities

رکنِ صوبائی اسمبلی اسد زمان چیمہ صاحب نے حال ہی میں آٹو لینڈ کار ان شوروم کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ان کے قریبی دوست جناب حمزہ صاحب اور مزمل باجوہ صاحب سے خوشگوار ملاقات ہوئی۔


دورے کے دوران سماجی و سیاسی امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا جبکہ موجود شرکاء نے آپس میں باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی۔


ایم پی اے اسد زمان چیمہ کے ہمراہ شاہد علیم جٹ، ملک غلام مصطفی اعوان، سینئر قانون دان وقاص مہوٹہ اور شاہد گجر بھی موجود تھے۔ شرکاء نے آٹو لینڈ شوروم کے اعلیٰ معیار اور سروسز کو سراہا اور ادارے کی انتظامیہ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

اشتہار