گوجرہ، 430 ج ب گرڈ اسٹیشن کی تکمیل، وفاقی وزیر عبدالرّحمٰن کانجو کے شایانِ شان استقبال کی تیاریاں

 

Gojra, 430 JB Grid Station Completion, Preparations for a Grand Reception of Federal Minister Abdul Rehman Kanju

گوجرہ : تحصیل  گوجرہ میں کروڑوں روپے کی لاگت سے مکمل ہونے والے 430 ج ب جھنگ روڈ آدا پل پر تعمیر شدہ جدید گرڈ اسٹیشن کے افتتاح کے سلسلے میں سابق ایم این اے اور وفاقی پارلیمانی سیکریٹری برائے پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ خالد جاوید وڑائچ اور عقبہ علی وڑائچ کی زیر صدارت ایک اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا۔



شرکاء نے یقین دہانی کروائی کہ وفاقی وزیر عبدالرّحمٰن کانجو سمیت تمام معزز مہمانوں کا شاندار استقبال کیا جائے گا اور اس موقع کو تاریخی بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی جائے گی

اشتہار