وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز نے ایک اور عوام دوست اور انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے ویٹرنری سائنس سے فارغ التحصیل نوجوانوں کے لیے ایک شاندار انٹرن شپ پروگرام کا اعلان کیا ہے۔ اس پروگرام کے تحت 1000 ویٹرنری گریجویٹس اور پیرا ویٹس کو انٹرن شپ کے مواقع فراہم کیے جائیں گے، جس کا مقصد ان کی پیشہ ورانہ تربیت، عملی تجربہ اور روزگار کے بہتر مواقع کو فروغ دینا ہے۔
ح
تمام اہل امیدواروں سے گزارش ہے کہ وہ مقررہ تاریخ سے قبل اپنی درخواستیں جمع کروائیں۔ انٹرن شپ پروگرام میں شمولیت کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں: