این اے 105 کے رکن اسمبلی اسامہ حمزہ کا پارلیمانی کمیٹیوں سے استعفیٰ

 

این اے 105 کے رکن اسمبلی اسامہ حمزہ کا پارلیمانی کمیٹیوں سے استعفیٰ


اسلام آباد: این اے 105 سے رکن قومی اسمبلی اسامہ حمزہ نے عمران خان کے حکم پر پارلیمان کی قائمہ کمیٹی برائے فوڈ سیکیورٹی اور فیڈرل ایجوکیشن سے فوری استعفیٰ دے دیا۔


اپنے بیان میں اسامہ حمزہ نے کہا کہ این اے 105 کی نشست عمران خان اور اُن کے ووٹرز کی امانت ہے اور وہ ہر حال میں چیئرمین پی ٹی آئی کے فیصلوں کے پابند ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ عمران خان کے ہر حکم پر لبیک کہتے ہیں اور پارٹی پالیسی کے ساتھ کھڑے ہی


اشتہار