گوجرہ، مسافر بس کی ٹکر، موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہو گئے
Admin-
اطلاعات کے مطابق بائی پاس ٹوبہ روڈ پر مسافر بس کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جان بحق ہو گئے۔
ان کی شناخت34 سالہ ماجد علی ولد بابو خان اور 18 سالہ برہان ولد نذیر احمد کے ناموں سے ہوئی ہے ، دونوں ٹوبہ ٹیک سنگھ کے چک نمبر 327 ج ۔ب بھلیر کے رہائشی تھے۔