گوجرہ میں جماعت اسلامی کی شہر بھر میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال پر چوک ملکاں والا میں احتجاجی دھرنا جاری
مہنگی بجلی اور ظالمانہ ٹیکسز کے خلاف ہڑتال کر کے عام آدمی اور تاجروں نے اپنا پیغام حکومت تک پہنچا دیا ہے،
بجلی کی قیمتیں اور ٹیکس کے نظام کو بدلنا ہو گا، امیدوار این اے 105گوجرہ /امیدوار پی پی 120گوجرہ ڈاکٹر عطاء اللہ حمید جماعت اسلامی گوجرہ