132کے وی گوجرہ گرڈ اسٹیشن پرمینٹینس کے سلسلہ میں بجلی کی بند ش کا شیڈول جاری کردیا گیا.
گوجرہ، متعدد علاقوں میں مورخہ 05 مارچ 2024 کو بجلی بند رہے گی، انچارج 132 کے وی گرڈ فیسکو
انچارج 132 کے وی گرڈ گوجرہ محمد معین الدین کے مطابق کے مطابق مورخہ 05 مارچ 2024 کو صبح 9:30 بجے سے دوپہر 02:30 بجے تک درجہ ذیل فیڈز پر بجلی بند رہے گی۔
رورل سب ڈویژن کے جھنگ روڈ، کٹھور، موچیوالا روڈ اور رمضان شہید فیڈز پر بجے بند رہے گی۔
سمندری روڈ سب ڈویژن کے مونگی روڈ، ٹوبہ روڈ، مالڑی، گوہر انٹرنیشنل ملز، حسن ملز لمیٹیڈ، بشیر آباد روڈ، مریدوالا روڈ، پیٹرے وال فیڈز پر بجے بند رہے گی۔
سٹی سب ڈویژن کے سٹی فیڈر، ریلوے روڈ، شاہ سواریہ، اشرف کالونی، گلبرک، سکارپ، عیدگاہ روڈ فیڈز پر بجے بند رہے گی۔
پینسرہ روڈ سب ڈویژن کے پینسرہ روڈ، شالیمار، دواکھڑی، مقبول پور روڈ، حمزہ بورڈ ملز، گوجرہ روڈ سمندری لعل شاہ فیڈز پر بجے بند رہے گی۔