گوجرہ کے نواحی علاقے 99 ج ب کے قریب شدید دھند کے باعث موٹرسائیکل اور رکشہ میں تصادم ۔
حادثے کے نتیجے میں خاتون سمیت دو افراد شدید زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
