نو منتخب ایم پی اے اسد زمان چیمہ اور احسن احسان نے حلف اٹھا لیا۔ Admin -فروری 23, 2024 گوجرہ سے نو منتخب ایم پی اے چوہدری اسد زمان چیمہ اور چوہدری احسن احسان نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔