گوجرہ، متعدد علاقوں میں 3 دن بجلی بند رہے گی، انچارج 132 کے وی گرڈ فیسکو
132کے وی گوجرہ گرڈ اسٹیشن پرمینٹینس کے سلسلہ میں بجلی کی بند ش کا شیڈول جاری کردیا گیا.
انچارج 132 کے وی گرڈ گوجرہ محمد معین الدین کے مطابق کے مطابق کٹھور(4719) فیڈرمورخہ 20،22،24 جنوری کوصبح 9:00 سے لے کردوپہر17:00بجے تک بجلی کی سپلائی بند رہے گی۔