گوجرہ، آئل ٹینکر کی موٹر سائکل سوار لڑکیوں کو ٹکر، 1 جاں بحق، 1 زخمی

 

Gojra, oil tanker hit girls on motorcycle, 1 killed, 1 injured

 گوجرہ، آئل ٹینکر کی موٹر سائکل سوار لڑکیوں کو ٹکر، 1 جاںبحق، 1 زخمی


موٹرساٸیکل سواردولڑکیاں جو کہ  گوجرہ ٹوبہ بائی پاس سے گوجرہ سٹی کی طرف آ رہی تھی اورآئل ٹینکر Z 8275جو کہ بھی گوجرہ سٹی کی طرف آ رہا تھامنٹھار بسFDS3355 ٹوبہ کی طرف جا رہی تھی کہ درمیان میں کراسنگ کرتے ہوئے بس میں ہٹ ہو کے ائل ٹینکر کے نیچے أگئ

 جس کی وجہ سے ایک لڑکی موقع پر ہی جاں بحق ہو گٸی دوسری لڑکی کو ٹی ایچ کیو گوجرہ شفٹ کر دیا ہے موقع پر سے بس اور ائل ٹینکر کے ڈرائیور فرار ہو گئے






اشتہار


اشتہار


Gojra.pk