گوجرہ، پروفیسر میاں عظیم روڈ حادثے میں جاں بحق

 

پروفیسر میاں عظیم صاحب اکیڈمیک ہیڈ انفرمیٹیکس کالج شعبہ کمپیوٹر ساںنس روڈ ایکسیڈنٹ میں انتقال کر گئے ہیں

گوجرہ، پروفیسر میاں عظیم روڈ حادثے میں جاں بحق


پروفیسر میاں عظیم صاحب اکیڈمیک ہیڈ انفرمیٹیکس کالج شعبہ کمپیوٹر ساںنس روڈ ایکسیڈنٹ میں انتقال کر گئے ہیں۔ 

ان کی نماز جنازہ عصر کی نماز کے بعد ان کے آباںی گاوں جلیانوالہ 367 ج ب میں ادا کی جائے گی۔

اشتہار


اشتہار


Gojra.pk