مبینہ تشدد، گوجرہ پولیس کی زیر حراست ملزم ہلاک

 

Alleged torture, accused killed in Gojra police custody

مبینہ تشدد، گوجرہ پولیس کی زیر حراست ملزم ہلاک

تفصیلات کیمطابق پولیس حراست میں ملزم جاں بحق،نعش ورثاء کے حوالے،


مزید تفصیل کے مطابق احمد آباد ٹائون کے قریب پولیس نے عمران،زاہد اوربلال کوگرفتارکیا جو مبینہ طورپر آئس پی رہے تھے دوران حراست مبینہ پولیس تشدد سے عمران کی طبیعت بگڑگئی جسے طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیا جارہا تھا مگروہ راستہ میں ہی دم توڑگیا 

پولیس ذرائع کے مطابق ملزم ریکارڈ یافتہ اورمنشیات کے مقدموں میں نامزد رہا ہے پولیس نے مرنے والے عمران کی نعش ورثاء کے حوالے کردی ہے۔




اشتہار


اشتہار


Gojra.pk