گوجرہ، شوہر نے بیوی اور سالے کا گلا کاٹ ڈالا، ملزم فرار Admin -جون 05, 2023 ابتدائی تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کی حدود میں چک نمبر 367 ج۔ب جلیانوالہ میں مبینہ طور پر شوہر نے اپنی بیوی اور سالے کو آلے کی مدد سے کاٹ ڈالا کر قتل کر ڈالا، ملزم موقع سے فرار