بکرا منڈی گوجرہ میں میڈیکل کیمپ قائم

 

Medical camp established at Bakra Mandi Gojra


تحصیل ہیڈ کوارٹرہسپتال گوجرہ کے زیر اہتمام بکرا منڈی گوجرہ میں عوام کی سہولت کیلئے میڈیکل کیمپ قائم کر دیاگیا۔


اس سلسلہ میں میڈیکل سپرنٹنڈنٹ سول ہسپتال گوجرہ ڈاکٹرمسعود احمد ورک نے اپنی نگرانی میں بکرا منڈی گوجرہ میں میڈیکل کیمپ لگادیاہے کیمپ میں پیرا میڈیکل سٹاف کی ڈیوٹی لگائی گئی ہے 

جہاں پر عوام کو طبی سہولیات کی فراہمی اورمیڈیسن مہیا کی جائیں گی اور کیمپ عید تک جاری رہے گا۔


اشتہار


اشتہار


Gojra.pk