تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنرگوجرہ رضوان اشرف کی زیر صدارت یونان میں جانبحق ہونیوالے کےلئے تعزیتی ریفرنس منعقد کیا گیا جس میں مسلم لیگ یوتھ ونگ کے ضلعی صدرعقبہ علی وڑائچ صدرمرکزی انجمن تاجران چوہدری منصوراحمد بھنگو چیف آفیسر میونسپل کمیٹی اشتیاق احمدگwarrوندل ایم اوآرتوصیف الرحمن موجود ہیں