گوجرہ، موبائل سم کی فروخت کیلئے انعامات کاجھانسہ دیکر شہریوں کولوٹنے کا انکشاف

 

Gojra, disclosure of extortion of citizens on the pretense of prizes for sale of mobile SIM

گو جرہ، شہر میں موبا ئل سم کی فروخت کے ذریعے انعا مات کا جھانسہ دے کر شہریو ں کو لوٹنے کا انکشاف۔


 تفصیلا ت کے مطا بق شہر کے مختلف علا قوں میں موبا ئل سم فروخت کر نے کیلئے کو نٹر لگا ئے گئے ہیں جو سا دہ لو ح شہریو ں کو انعامات کا جھا نسہ دے کر دکا نو ں میں لے جا کر ان سے ہزارو ں روپے لوٹے جا رہے ہیں شہریو ں کو ورغلا کر ہزارو ں روپے کے عوض چند سو روپے کی استری تھما دی جاتی ہے اور احتجا ج کر نے والے سا دہ لوح لوگو ں کو ڈرا دھمکا کر گھر بھیج دیا جاتا ہے


عوا می حلقوں نے ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ عدنا ن ارشاد اور ڈسٹر کٹ پولیس آ فیسر ٹو بہ ٹک سنگھ سید کرار حسین سے مطا لبہ کیا ہے کہ انعا ما ت کا لا لچ دے کر شہریو ں کو لوٹنے والے افراد کے خلاف کا رروائی عمل میں لا ئیں تا کہ مزید شہری لٹنے سے بچ سکیں۔




Ref

اشتہار


اشتہار


Gojra.pk