ڈپٹی کمشنرٹوبہ عدنان ارشاد کا ٹی ایچ کیو ہسپتال کمالیہ کا اچانک دورہ

Deputy Commissioner Toba Adnan Irshad's surprise visit to THQ Hospital Kamalia

ٹوبہ ٹیک سنگھ: اسسٹنٹ کمشنر کمالیہ ڈاکٹر انعم فاطمہ اور سی ای او ہیلتھ بھی ہمراہ تھے 
 ٹوبہ ٹیک سنگھ:ہسپتال میں مختلف وارڈز کا معائنہ کیا، سٹاف کی حاضری چیک کی 
ٹوبہ ٹیک سنگھ:مریضوں سے بات چیت کرتے ہوئے،  فراہم کردہ طبی سہولیات بارے دریافت کیا 
ٹوبہ ٹیک سنگھ:  ہسپتال میں ادویات کی کوالٹی اور دستیابی سمیت صفائی ستھرائی کے نظام کا بطور خاص جائزہ لیا۔ 
ٹوبہ ٹیک سنگھ: صفائی کا نظام بہتر کرنے اور مریضوں کو پینے کے پانی کی فراہمی کو یقینی بنانے کی ہدایت 
ٹوبہ ٹیک سنگھ: ضلع کے ہیلتھ سیکٹر سمیت دیگر تمام محکمہ جات کی کارکردگی کو مستقل بنیادوں پر جانچا جا رہا ہے۔ عدنان ارشاد 
ٹوبہ ٹیک سنگھ:وزٹ کا  بنیادی مقصد عوام الناس کو بھرپور ریلیف کی دستیابی یقینی بنانا ہے۔ ڈپٹی کمشنر 

ٹوبہ ٹیک سنگھ:عوامی خدمت پر بھرپور توجہ مرکوز رہے گی جو کہ ہماری بنیادی اور پیشہ ورانہ زمہ داری ہے۔ ڈپٹی کمشنر 

اشتہار