گوجرہ، مخبر کی اطلاع پر چھاپہ، پولیس نے منشیات فروش پکڑ لیا

 

Gojra, police nab drug dealer in raid on informer's tip

منشیات فروش پولیس کے ہتھے چڑھ گئے۔


معلوم ہواہے کہ سٹی پولیس نے مخبر کی اطلاع پر سمندری روڈچوک بائی پاس کے قریب سے شراب فروش محمد مقصود کو قابو کر کے اس کے قبضہ سے10لیٹر شراب جبکہ تھانہ نواں لاہور پولیس نے چک نمبر279ج ب کے قریب سے مجاہدسکنہ چک نمبر281ج ب کو مخبر ی ہونے پررنگے ہاتھوںگرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 560گرام چرس برآمد کر لی۔پولیس نے دونوں ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لئے

اشتہار