گوجرہ، چوروں نے نمازی کو بھی نہ بخشا

 

Gojra, the thieves did not even spare the prayer


گوجرہ’نمازی موٹرسائیکل سے محروم ہوگیا

چوروں نے نمازی کا موٹرسائیکل چوری کر لیا۔معلوم ہواہے کہ طارق آباد کا محمد نثار اپنے موٹر سائیکل پر سوارہو کر نماز کی ادائیگی کیلئے ماڈل ٹائون کی مسجد آیا اورباہرموٹر سائیکل کھڑی کر کے اندر چلا گیا

جب نماز ادا کر کے واپس باہر آیاتواس کی موٹر سائیکل چوری ہونا پائی گئی ۔

اطلا ع ملنے پر سٹی پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

اشتہار