گوجرہ، نواحی گائوں میں چائے کے ہوٹل کو 53 سال مکمل، مقامی لوگوں کی جانب سے خراج تحسین

53 years of tea hotel in suburban village of Gojra, tribute from locals

گوجرہ کے نواحی گائوں میں چائے کے ہوٹل کو 53 سال مکمل، مقامی لوگوں کی جانب سے خراج تحسین

تفصیلات کے مطابق سمندری روڈ پر واقع گوجرہ کے نواحی گائوں 367 ج ب شالامار میں چائے کے ایک ہوٹل کو 53 سال مکمل ہونے پر مقامی لوگوں بلخصوص رکشہ یونین آف 367 ج ب کی جانب سے ہوٹل کے مالک چاچا شیبر عرف "چبھوہوٹل والا" کو بھرپور خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔

اس موقع پر مقامی لوگوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ہوٹل مالک کے سر سہرا بھی پہنایا۔

اشتہار