تھانہ سٹی گوجرہ کے علاقہ میں ڈاکوئوں کی گن پوائنٹ پربڑی واردات، ماں بیٹے سے لاکھوں روپے کی نقدی چھین لی۔
تفصیلات کے مطابق شہری اپنی والدہ کے ہمراہ نجی بینک سے رقم نکلوا کر گھر کی جانب رواں تھا کہ ڈاکوئوں نے پیچھا کرتے ہوئے گن پوائنٹ پر چار لاکھ روپے کیش چیھن کر فرار ہو گے،
تھانہ سٹی پولیس نے شہری کی درخواست پر ایف آئی آر کا اندراج کرنے کے بعد تفیتیش کا آغاز کر دیا ہے،
واقع کی سی سی ٹی وی موجود ہیں۔
