گوجرہ پولیس کا بدکاری کے اڈے پر چھاپہ، 4 گرفتار

گوجرہ پولیس کا بدکاری کے اڈے پر چھاپہ، 4 گرفتار

گوجرہ پولیس کا بدکاری کے اڈے پر چھاپہ، 4 گرفتار

پولیس نے بدکاری کے اڈے پر چھاپہ مار کرنائیکہ سمیت چار افرادکوقابو کر لیا۔

معلوم ہواہے کہ پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ ندیم پارک میں مقدس عرف پٹھانی نے بدکاری کا اڈا بنا رکھا ہے جہاں پررضیہ بی بی،رابعہ بی بی اور علی رضابدکاری کی غرض سے سوداطے کر نے میں مصروف ہیں ۔پولیس نے چھاپہ مار ملزمان کو گرفتارکر لیا اور ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

حوالہ

اشتہار