ڈپٹی کمشنرٹوبہ نے 11پٹرول پمپس مالکان کو این او سی جاری کر دیئے

 

ٹوبہ ٹیک سنگھ، ڈپٹی کمشنر نے 11پٹرول پمپس مالکان کو این او جاری کر دیئے

ٹوبہ ٹیک سنگھ:نگران وزیراعلیٰ پنجاب سید محسن نقوی کی ہدایت پر ٹوبہ ٹیک سنگھ میں پٹرول پمپس کیلئے این او سی کا اجرا ءبرق رفتاری اور مکمل شفافیت سے جاری ۔


ٹوبہ ٹیک سنگھ:ڈپٹی کمشنر عدنان ارشاد نے 11پٹرول پمپس مالکان کو این او جاری کیے۔

ٹوبہ ٹیک سنگھ:ضلعی کمیٹی برائے پیٹرول پمپ میں ٹوٹل 21 درخواستیں پیش کی گئیں۔

 ٹوبہ ٹیک سنگھ:ڈپٹی کمشنر نے باقی 10 رہ جانے والی درخواستوں پر کارروائی مکمل کر کے پیش کرنے کے احکامات جاری۔



 ٹوبہ ٹیک سنگھ:عوام الناس کو قلیل مدت میں این او سی کا اجراءیقینی بنایا جا رہا ہے۔ڈی سی عدنان ارشاد



 ٹوبہ ٹیک سنگھ:حکومت پنجاب کاروباری سرگرمیوں کے فروغ اور روزگار کی فراہمی کے حوالے سے کوشاں ہے۔ڈی سی 

ٹوبہ ٹیک سنگھ:انقلابی اقدامات کی بدولت پٹرول پمپ این او سی کے حصول کے لیے شہریوں کو دفاتر کے چکر لگانے کی ضروت نہیں ہے۔عدنان ارشاد 

 ٹوبہ ٹیک سنگھ:کاروباری سرگرمیوں کے فروغ اور نجی سیکٹر میں روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے۔



اشتہار