چورو ں نے پا رک آ ئے دیہا تی کو موٹر سا ئیکل سے محرو م کردیا۔
معلو م ہوا ہے کہ چک نمبر 158 گ ب کا اسا مہ اعجاز اپنی مو ٹرسا ئیکل 4406 ٹی ایس ایل پر سوار ہو کر بائی پا س ٹوبہ روڈ پر قا ئم پبلک پارک آ یا اور مو ٹر سا ئیکل گیٹ کے باہر کھڑی کرکے اندر چلا گیا وآ پسی پر موٹر سا ئیکل غائب پا ئی جو نا معلو م چور چوری کرکے فرار ہو گئے
واردات کی اطلا ع پولیس کو دے دی گئی ہے علا وزہ ازیں محلہ طارق آ باد کے حا مد علی نے اپنی موٹر سا ئیکل گھر کے با ہر کھڑی کی ہوئی تھی جو نامعلو م چور چوری کرکے فرار ہو گئے سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے
واضح رہے کہ گوجرہ سرکل میں موٹر سا ئیکل چورو ں نے چوری کی نا ن سٹاپ وارداتو ں کا سلسلہ شروع کررکھا ہے اورپولیس انہیں گرفتار کرنے میں بری طرح ناکا م ہو گئی ہے۔
