گوجرہ، مسافر وین اور ٹرک میں تصادم، سات افراد جاں بحق متعدد زخمی
گوجرہ پینسرہ روڈ پر مسافر وین اور منی ٹرک میں تصادم مسافر وین میں گیس سلنڈر پھٹنے سے سات افراد جاں بحق متعدد زخمی
عینی شاہدین کے مطابق ہائی ایس جو کہ گوجرہ سے پینسرہ کی طرف جارہی تھی جبکہ منی ٹرک (مزدا) گوجرہ سے پینسرہ کی طرف آرہا تھا منی ٹرک (مزدا) ڈرائیور کو نیند آنے کی وجہ سےمنی ٹرک (مزدا) ہائی ایس کے ساتھ جاٹکرایا اور دونوں کو آگ لگ گئی
موقع پر پہنچ کر فائر فائٹر نے فائر فائٹنگ کی اور 04 جلی ہوئی باڈیز کو ہائی ایس سے نکالا اور جبکہ 01 جلی ہوئی باڈی کو منی مزدا سے نکالا جبکہ02 لوگ ہیڈ انجری کی وجہ سے جانبحق ہوئے جن کو مقامی لوگوں نے ہمارے جانے سے پہلے باہر نکال لیا تھا یوں ٹوٹل 7 افراد جانبحق ہو گئے
جبکہ 13 زخمی افراد کو قریبی ہسپتال پینسرہ، دواکھڑی اور ڈیڈ باڈیز کو ٹی ایچ کیو گوجرہ میں شفٹ کیا جا رہا ہے زخمی افراد میں11 مرد ، 03 عورتیں اور 01 بچہ شامل ہے جبکہ جلی ہوئی5 باڈیز کی شناخت نہ ہو سکی۔
ایمبولینسز ڈیڈ بادیز کو ٹی ایچ کیو گوجرہ میں شفٹ کرنے میں مصروف ہیں جبکہ ریسکیو وہیکل جلی ہوئی گاڑیوں کو سڑک سے ہٹانے میں مصروف ہیں
هائیس وین 46گ ب صغیرہ سمندری روڈ گوجرہ سے فیصل آباد جارہی تھی۔
تمام ڈیڈ باڈیز کو ٹی ایچ کیو گوجرہ شفٹ کیا جا رہا ہے۔
