گوجرہ، حلقہ پی پی 118 سے ٹکٹ واپسی کا معاملہ، بلال اصغر واڑئچ کا موقف سامنے آگیا
بلال اصغر واڑئچ کی جانب سے اپنے سیاسی حریف اسد زمان چیمہ کو نشانہ بناتے ہوئے سوشل میڈیا پر کہنا تھا کہ
"اسد چیمہ خوش نا ہوں تجھے بلال اصغر وڑائچ نے 4 دفعہ آزاد الیکشن لڑ کے شکست دی ہے انشاء اللہ اس دفعہ پھر بلال وڑائچ تجھے شکست دے گا"
ان کا مزید کہنا تھا کہ
بلال اصغر وڑائچ نے آزراد حیثیت سے اسد چیمہ کو چار دفعہ الیکشن میں شکست دی
اسد چیمہ نے 2002 میں 2008 میں ن لیگ سے الیکشن لڑا تھا اور بلال اصغر وڑائچ سے بری ترح ہارا
پھر 2018 میں پی ٹی آئی کی ٹکٹ اس کے پاس تھی بلال اصغر وڑائچ نے پھر اسے آزاد حیثیت سے شکست دی
