گوجرہ، بلال اصغر وڑائچ سے ٹکٹ واپس، پی ٹی آئی کی جانب سے حلقہ پی پی 118 خالی قرار
Admin-
گوجرہ، بلال اصغر وڑائچ سے ٹکٹ واپس، پی ٹی آئی کی جانب سے حلقہ پی پی 118 خالی قرار
پی ٹی آئی نے اسد زمان چیمہ کی جانب سے ٹکٹ ریو کی درخواست کے بعد بلال اصغر وڑائچ سے ٹکٹ واپس لے لی، پی ٹی آئی کی جانب سے حلقہ پی پی 118 خالی قراردے دیا، نوٹیفیکشن جاری