پاکستان بھر کی طرح گوجرہ میں بھی جشن ولادت انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہےجامعہ شاہ سواریہ کا مرکزی جلوس جشن ولادت کے سلسلہ میں نکالا جانے والا مرکزی جلوس جامعہ شاہ سواریہ سے برآمدفضا میں درودو سلام کی صدائیں بلندجلوس میں مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے لوگوں کی بڑی تعداد شامل جلوس مختلف راستوں سے ہوتا ہوا چوک ملکاں والا پہنچ کر اختتام پزیر ہو گا۔