گوجرہ ، ممبر قومی اسمبلی اسامہ حمزہ کی مختلف تقریبات میں شرکت

 

Gojra, Member of National Assembly Osama Hamza's participation in various events

ممبر قومی اسمبلی اسامہ حمزہ نے علاقے میں منعقد ہونے والی مختلف سماجی تقریبات میں شرکت کی اور میزبانوں سے ملاقات کی۔

تفصیلات کے مطابق، اسامہ حمزہ نے میاں علمدار (چک نمبر 423 آدے) کی بھانجی کی شادی کی تقریب میں شرکت کی، جہاں انہوں نے اہلِ خانہ کو مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ اس موقع پر علاقہ معززین اور مقامی افراد بھی موجود تھے۔

Gojra, Member of National Assembly Usama Hamza attended various events


علاوہ ازیں، انہوں نے رانا محسن خان منج (چک نمبر 158 کھکھاں) کی دعوتِ ولیمہ میں بھی شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے دولہا اور اس کے اہلِ خانہ کو مبارکباد دی اور خوشیوں میں شریک ہوئے۔

اشتہار