گوجرہ زین تتلہ کی جانب سے پروقار دعوتِ افطار، سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت

 

Gojra Zain Tatla, Ehsan Tatla and Mehran Tatla organized a grand Iftar party, attended by political and social figures

گوجرہ : چک نمبر 300 ج ب میں زین تتلہ، احسان تتلہ اور مہران تتلہ کی جانب سے ایک پُروقار دعوتِ افطار کا اہتمام کیا گیا جس میں علاقے کی سیاسی، سماجی اور کاروباری شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔


دعوتِ افطار کے موقع پر مہمانوں کا پرتپاک استقبال کیا گیا جبکہ روزہ افطار کرنے کے بعد شرکاء کے درمیان خوشگوار ماحول میں ملاقاتوں اور گپ شپ کا سلسلہ جاری رہا۔ اس موقع پر مختلف سماجی اور علاقائی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔


تقریب میں شریک معزز مہمانوں نے جن میں عبدالقدیر اعوان حارث وڑائچ نے شرکت کی اور میزبانوں کی جانب سے کیے گئے شاندار انتظامات پر نیک تمنا کا ظہار کیا ۔



میزبانانِ محفل زین تتلہ، احسان تتلہ اور مہران تتلہ نے مہمانوں کی شرکت پر ان کا شکریہ اد۔

اشتہار