ٹوبہ سے گوجرہ اور کمالیہ کے لیے الیکٹرک بسیں نومبر کے آخرتک چلیں گی

 


ٹوبہ ٹیک سنگھ: ڈپٹی کمشنر عمر عباس میلہ نے کہا ہے کہ الیکٹرک بس سروس نومبر کے آخر تک ٹوبہ سے گوجرہ اور ٹوبہ سے کمالیہ کے درمیان چلنا شروع ہو جائے گی۔ 

انہوں نے بتایا کہ بسوں کے چارجنگ پوائنٹس اور اسٹاپس کے لیے ٹینڈر مکمل ہو چکے ہیں، اور منصوبے پر تیزی سے کام جاری ہے تاکہ شہریوں کو جدید اور ماحول دوست سفری سہولت فراہم کی جا سکے۔



@gojra.pk E buses in #Gojra #TobaTeksingh #Gojradotpk #DigitalGojra #cmmaryamnawazsharif ♬ original sound - Gojra.Pk

اشتہار