گوجرہ و گردوانواح میں بجلی بند رہے گی، شیڈول جاری

 

گوجرہ و گردوانواح میں بجلی بند رہے گی، ایک ماہ کا شیڈول جاری

تفصیلات کے مطابق فیسکوگوجرہ نے ضروری مرمت کے سلسلہ میں تحصیل گوجرہ گریڈ اسٹیشن سے نکلنے والی05 نمبر لائنز(مونگی روڈ،حسن ملز،مالڑی، شالیمار، پیڑیوال) کا بجلی بند ش کا شیڈول جاری کر دیا۔

حکام کی جانب سے جاری کی گئی پریس ریلیز کے مطابق مورخہ 27,24,19,15,10اور 30اکتوبر کو صبح08:00سے لے کر دوپہر13:00بجے تک اِن تمام فیڈرزپر بجلی کی سپلائی بند رہےگی۔

اشتہار