گوجرہ و گردوانواح میں بجلی بند رہے گی، شیڈول جاری

 

گوجرہ و گردوانواح میں بجلی بند رہے گی، شیڈول جاری

گوجرہ(نامہ نگار)فیسکوگوجرہ نے ضروری مرمت کے سلسلہ میں تحصیل گوجرہ گریڈ اسٹیشن سے نکلنے والی05 نمبر لائنز(مونگی روڈ،حسن ملز،مالڑی، شالیمار، پیڑیوال) کا بجلی بند ش کا شیڈول جاری کر دیا۔حکام کی جانب سے جاری کی گئی پریس ریلیز کے مطابق مورخہ 03, 06, 08, 13, 17, 20, 24اور 27اگست کو صبح06:00سے لے کر دوپہر11:00بجے تک اِن تمام فیڈرزپر بجلی کی سپلائی بند رہے گی۔

اشتہار