گوجرہ، پی ٹی آئی نےعام انتخابات کے سلسلہ میں امیدوار نامزد کر دیئے

Gojra, PTI has nominated candidates for general elections

 پاکستان تحریک انصاف نے پاکستان بھر میں ہونے والے عام انتخابات کے سلسلہ میں تحصیل گوجرہ میں اپنے امیدوار نامزد کر دیئے


حلقہ این اے 105  پی پی 119 اور حلقہ پی پی 120 سے پی ٹی آئی نے اپنے امیدوار نامزد کر دیئے۔

گوجرہ میں حلقہ این اے 105 سے اسامہ حمزہ پی پی 119 سے اسد زمان اور حلقہ پی پی 120 سے احسن احسان پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار ہیں جن کا انتخابی نشان  گھڑیال ہو گا۔

اشتہار


اشتہار


Gojra.pk