گوجرہ، ٹریڈرز ایسوسی ایشن کی جانب سے حالیہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر ہنگامی پریس کانفرنس
گوجرہ کے نجی ریسٹورنٹ میں ٹریڈرز ایسوسی ایشن گوجرہ کی جانب سے حالیہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر ہنگامی پریس کانفرنس کی گئی ہے.
صدر ٹریڈرز ایسوسی ایشن گوجرہ رانا سعید منج اور جنرل سیکرٹری حاجی شوکت ودیگر کی شمولیت