گوجرہ، مہنگائی ؛ بجلی کے بلوں میں ظالمانہ اضافہ کے خلاف مکمل ہڑتال
گوجرہ مہنگائی ؛ بجلی کے بلوں میں ظالمانہ اضافہ کے خلاف مکمل ہڑتال سبز منڈی ۔ غلہ منڈی سمیت تمام مارکیٹیں اور بازار بند۔.شٹر ڈاؤن ہڑتال کی اپیل جماعت اسلامی انجمن تاجراں گوجرہ ٹریڈرز ایسوسی ایشن گوجرہ اور دیگر تاجر و شہری تنظیموں نے کی تھی